وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی میڈیا سے گفتگو
بھارت کی کوشش رہی ہے پاکستان کو سفارتی سطح پر تنہا کرے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
بھارت کو یکے بعد دیگرے ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
پاکستان کی کلیدی کامیابیوں پر بھارت میں صف ماتم تو بچھے گی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
یہ پاکستانی قوم کی کامیابی ہے کہ دنیا آپ سے تعلقات استوار کر رہی ہے، شاہ محمود قریشی
دنیا پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے تیار ہو رہی ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
دنیا پاکستان سے رابطے، تجارت کر رہی ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
پاکستان پر دنیا کی جانب سے اعتماد کا بھرپور اظہار ہو رہا ہے، وزیر خارجہ



0

This video is brought to you by Kokula Krishna Hari Kunasekaran! Visit Website or Follow back at @kkkhari